ابنا: صہیوني ذرائع کا کہنا ہے کہ معاشي صورتحال سے پريشان ہوکر ايک ستر سالہ خاتون نے ايک سرکاري عمارت کے سامنے خود کو آگ لگادي ہے-قبل ازيں ايک اڑتاليس سالہ اسرائيلي نے دوہفتے قبل ايک ہاسپٹل کے سامنے خود کو آگ لگا دي تھي- اس سے پہلے خود سوزي کرنے والے دو اسرائيلي ہلاک ہوچکے ہيں- ماہرين اسے اسرائيل ميں اقتصادي بحران اور معاشي ابتري کا نتيحہ قرار دے رہے ہيں-
.......
/169